Site icon Daira Din Panah – City Portal

امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے آٹھ یورپی کمپنیاں ایران سے واپس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کے نفاذ کے اعلان کے بعد ایران میں کام کرنے والی آٹھ بڑی یورپی کمپنیوں نے ان پابندیوں سے بچنے کے لیے واپسی کی راہ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی ایوان صنعت وتجارت سے جاری بیان میں کہاکہ یورپی ملکوں کی آٹھ بڑی کمپنیوں نے ایران میں اپنا کام سمیٹنے کے بعد واپسی شروع کردی ۔ ان میں ٹوٹل، آنی، سیمنز، ایئربس، الیانٹس، ساگا ڈنیلی اور مائیرسک سر فہرست ہیں۔ ان کمپنیوں نے امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کی طرف سے ایران کے جوہری معاہدے سے علاحدگی
اور تہران پر نئی اقتصادی پابندیوں کے نفاذ کے 10 دن بعد یہ قدم اٹھایا ہے۔یورپی یونین کے ہائی کمیشن کی جانب سے ایران میں کام کرنے والی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے قانون سازی کی کوششیں کی ہیں مگر

Exit mobile version