Site icon Daira Din Panah – City Portal

تفریحبولی وڈ سُپر اسٹارز کا بھکاریوں کے ساتھ رویہ


یہ بات سب ہی جانتے ہیں کہ سلمان خان کتنے رحم دل ہیں۔ ایک بار جب سلمان خان کسی ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کر باہر نکلے تو انہوں نے کچھ بچوں کو کتابیں اور غبارے بیچتے ہوئے دیکھا۔ سلمان خان نے ان بچوں سے ہاتھ ملایا، انہیں گلے لگایا اور ان کے لئے عطیہ بھی دیا۔

Exit mobile version