Site icon Daira Din Panah – City Portal

دائرہ دین پناہ میں جشن کی ویڈیوز

عمران خان کے وزیراعظم بننے پر جہاں پورا پاکستان خوشیاں منا رہا ہے، وہیں، دائرہ دین پناہ میں ڈاکٹر شبیر علی قریشی، رانا اورنگزیب اور رانا جاوید اقبال گروپ کی جانب سے انتہائی پرجوش جشن کا اہتمام کیا گیا۔ کھلاڑیوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرکے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا

ویڈیوز پیش خدمت ہیں۔

Exit mobile version