Site icon Daira Din Panah – City Portal

دائرہ دین پناہ ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو ٹکر رکشہ ڈرائیور موقع پہ دم توڑ گیا

دائرہ دین پناہ ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو ٹکر رکشہ ڈرایور موقع پہ دم توڑ گیا محمد فراز پہاڑ پور کاریہاشی تھا سبزی منڈی کوٹ ادو کی طرف سبزی لینے جارہا تھا عین تھانہ چوک دائرہ دین پناہ ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گیا عینی شاہدین کے مطابق پیٹرول پوئنٹ کی طرف اچانک موڑکاٹی تو ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا اللہ پاک محمد فرازکےدرجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Exit mobile version