Site icon Daira Din Panah – City Portal

دائرہ دین پناہ پولیس کی پولیس گردی آزادی والے دن مظلوم رکشے والوں کے ساتھ غلاموں جیسا سلوک

دائر دین پناہ میں پولیس والوں کی پولیس گردی  مظلوم اور غریب رکشے والوں پر تشدد

دی ایجوکیئر سکول کے سامنے پولیس کا غریب رکشے والوں پر ناجائز تشدد سکول کے چھٹی کے وقت رکشے والے بچوں کو  سکول سے گھر لے جانے کے لیے چھٹی کا انتطار کر رے تھے اسی اثنا میں دائرہ دین پناہ پولیس سکول کے گیٹ پرپہنچ گئی اور رکشے والوں پر تشدد شروع کر دیا سکول مین جشن آزادی کی تقریب ہو رہی تھی

یاد رہے کہ رکشے والوں نے نہ ہی کوئی قانون توڑا اور نہ ہی قانون سے تجاوز کیا وہ صرف سکول سے بچوں کو گھر لے جاے کے لیے چھٹی کا انتظار کر رہے تھے اور پولیس کی غنڈا گردی کا شکار ہو گئے

Exit mobile version