Site icon Daira Din Panah – City Portal

رانا اورنگزیب اشرف اور میاں شبیر علی قریشی کا سیاسی اتحاد

ہنجرا خاندان کو ہرانے کے لئے رانا اورنگزیب اشرف اور میاں شبیر علی قریشی کا مشترکہ جدوجہدکرنے کا اعلان

ایک مظبوط اور علاقائی پینل ، دو نوجوان دونوں با صلاحیت
رانا اورنگزیب اشرف اور شبیر علی قریشی کا پینل فائنل ہوگیا
این اے 181 میاں شبیر علی قریشی بمقابلہ ملک سلطان محمود ہنجرا
پی پی 268 رانا اورنگزیب اشرف بمقابلہ ملک غلام قاسم ہنجرا

Exit mobile version