Site icon Daira Din Panah – City Portal

شاہ رخ خان نے کینسر سے لڑتے عرفان خان کی کیسے مدد کی؟

لندن کے ایک اسپتال میں کینسر سے لڑتے عرفان خان کی ان کے قریبی دوست اور اداکار شاہ رخ خان خاموشی سے مدد کر رہے ہیں۔

عرفان خان 3 ماہ سے لندن میں نیورو اینڈو کرائن کینسر سے لڑ رہے ہیں اور گزشتہ دنوں انہوں نے بھارتی صحافی کو اپنی بیماری کے حوالے سے جذباتی خط تحریر کیا تھا۔

بالی وڈ اداکار کے لیے دنیا بھر سے ان کے مداح دعائیں کررہے ہیں اور ان کی صحتیابی کے لیے کافی پر امید بھی ہیں۔

Exit mobile version