Site icon Daira Din Panah – City Portal

عمران خان ایسی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرنے انکے گھر پہنچ گئے کہ جان کر آپ کا بھی ہاتھ بے اختیار سلیوٹ کرنے کیلئے اٹھ جائیگا

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ کرنل سہیل شہید نے ملک کیلئے عظیم قربانی ، کرنل سہیل جیسے بہادر لوگوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔ پیر کو عمران خان نے شہید کرنل سہیل کے گھر گئے اور اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کرنل سہیل جیسے بہادر لوگوں پر پوری قوم کو فخر ہے۔ کرنل سہیل شہید نے ملک کیلئے عظیم قربانی

Exit mobile version