Site icon Daira Din Panah – City Portal

عمران خان کا صحافی کی جانب سے بھاشا ڈیم کیلئے قائم فنڈ کیلئے چندہ دینے سے متعلق سوال کا حیرت انگیزجواب،بڑا سرپرائز دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ چندہ لیا ہے دیا نئی ۔پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے انتخابی منشور2018کا اعلان کر دیا۔تقریب کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین نے صحافیوں کے سوالوں کے جواب بھی دئیے۔ ایک صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھاشا ڈیم بنانے کیلئے ایک فنڈ قائم کیا ہے تحریک انصاف اس فنڈ میں کتنے پیسے دے گی جس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں نے ہمیشہ چندہ لیاہے دیا

نئی۔میں نے کبھی شوکت خانم اور کبھی نمل کیلئے چندہ اکھٹا کیا۔

Exit mobile version