ماسکو(این این آئی) لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا۔اسٹار پلیئر اس سے قبل 2016 میں بھی انٹرنیشنل فٹبال سے دور ہوئے تھے لیکن پھر عوامی دباؤ کے پیش نظر انھیں اپنا فیصلہ تبدیل کرنا پڑگیا تھا۔ 2014 کے فائنل میں جرمن ٹیم نے ارجنٹائن کو شکست سے دوچار کیا تھا۔میسی نے کہا کہ میں نہیں جانتا کہ میرا مستقبل کیا ہوگا لیکن اس کا انحصار حالیہ ایونٹ میں ہماری پرفارمنس پر ہوگا، ارجنٹائن کی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 16 جون کو ماسکومیں آئس لینڈ کیخلاف کرے
متعلقہ خبریں
شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی اسمارہ کی چھٹی سالگرہ پر نہایت جذباتی پیغام مداحوں کیساتھ شیئر
مئی 20, 2018
محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کٹیگری میں شامل کرنے پر آ گ بگولا، جانتے ہیں سابق کپتان اب بورڈ کو کس طرح جواب دینگے؟
اگست 8, 2018
Leave a Reply




