Site icon Daira Din Panah – City Portal

محکمہ موسمیات ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے طویل سلسلے کی پیشگوئی کردی،کتنے دن بارشیں جاری رہیں گی؟تفصیلات جاری

محکمہ موسمیات نئے آج سے اتوار کے روز تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد ، راولپنڈی، گوجرنوالہ ، لاہور ڈویژن میں کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالا کنڈ ، ہزارہ ڈویژن ، مردان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ پشاور ، کوہاٹ بنوں، ڈی آئی جی خان ڈویژن میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان ڈی جی خان بہاولپور میں بارش ہو گی جبکہ میر پور خاص

ڈویژن ، فاٹا ، گلگت بلتستان میں بھی بارش متوقع ہے۔

Exit mobile version