Site icon Daira Din Panah – City Portal

مظفر گڑھ میں بارات سسرال پہنچی تو دولہا سمیت تمام باراتی ہکا بکا

 مظفرگڑھ کے نواحی علاقے موضع غضنفر گڑھ میں انوکھی بارات دیکھنے میں آئی جہاں دولہا حامد حسین اپنی بارات لیکر دلہن کو لینے پہنچا تو دلہن اور سسرال والے گھر کو تالے دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے۔

دلہن اور سسرال والوں کے گھر کو تالے دیکھ کر بارات کو دلہن کے بغیر واپس لوٹنا پڑا جبکہ دولہن والے قیمتی زیورات اور نقدی بھی لے اڑے۔

دلہن اور قیمتی زیورات، لاکھوں روپے نقدی حاصل کرنے کے لیے دولہا نے عدالت میں رٹ دائر کردی ہے جبکہ دولہا حامد حسین نے بتایا کہ مہندی اور بارات کی رسوم ادا کرنے کے بعد سسرال والے دھوکہ دیکر میری دلہن کو لیکر فرار ہو گئے ہیں ۔

Exit mobile version