Site icon Daira Din Panah – City Portal

ناقص افسران کے ظلم کی انتہا

کوٹ ادو ٹی ایم اے کا ملازم بھٹی برادری سے تعلق رکھنے والے جاوید نامی شخص جسکی سات بیٹیاں اور ایک بیٹا ہےٹی ایم اے ملازم کو چھ ماہ کی تنِخواہیں نہ ملیں کئی مرتبہ افسران بالا سے چند روپیوں کی فریاد کی خدارا میرے گھر کا چولھا جلانے کیلئے کچھ رقم دی جائے مگر کہیں سے داد رسی نہ ہوئی دوماہ سے بیماری میں مبتلا پریشان نڈھال ملازم تنخواہ نہ ملنے سے علاج سے قاصر  رہا اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اورمظلومیت کا نشان چھوڑتے ہوئے آج اللہ کو پیارا ہو گیا

دیگر غریب ملازمین میت کوروڈ کے بیچ میں رکھ کر سراپا احتجاج ہیں
-او انصاف دینے اور دلوانے والو سب کہاں غائب ہو چکے ہیں
؟؟؟؟؟

اعلیٰ حکام سے اپیل کی جاتی ہےمیونسپل کمیٹی کوٹ ادو کے بقیہ تمام ملازمین کی تنخواہیں فی الفور جاری کی جائیں

Exit mobile version