Site icon Daira Din Panah – City Portal

نواز شریف اور مریم نواز کا لندن میں برا ھال

نواز شریف اور مریم نواز نے لندن میں مقیم اپنے گھر ایون فیلڈ فلیٹس سے باہر نکلنا محال ہو گیا ہے جبکہ باپ بیٹی سارا دن گھر کے اندر ہی قید ہو کر رہ گئے ہیں۔ لندن میں ان کی رہائش گاہ کے باہر سینکڑوں پاکستانی مظاہرہ کر رہے ہیں اور چور چور کے نعرے لگا رہے ہیں۔ لندن میں جینا محال کر دیا ہے اور باپ بیٹی ہسپتال میں مقیم کلثوم نواز تک بھی نہیں جا سکے ہیں۔ نواز شریف کے بڑے بیٹے حسین نواز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے درجنوں کریٹ انڈوں کے خری

لئے ہیں تاہم مظاہرین گھر کے باہر چور چور کے نعرے لگانے میں مصروف ہیں ۔ نا مساعد حالات میں ڈاکٹروں نے نواز شریف کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے کیونکہ وہ پہلے ہی دل کے مبینہ عارضہ میں مبتلا ہیں۔

Exit mobile version