Site icon Daira Din Panah – City Portal

نواز شریف کے فیصلے سے قبل ہی عمران خان کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی، بنی گالہ میں جشن کا سماں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کیلئے وزارت داخلہ کو حکم جاری کر دیا

Exit mobile version