کوالالمپور(این این آئی)ویمن ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائشیا کو 147 رنز سے شکست دے دی۔ ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 177 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں میزبان ملائشیا کی پوری ٹیم صرف 30 رنز پر پویلین لوٹ گئی، پاکستان کی جانب سے ندا ڈار نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ویمن ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 9 جون کو کھیلے
متعلقہ خبریں
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ،خوش نصیب کھلاڑیوں کے نام جاری،میچ فیس میں 20فیصد اضافہ ،نئی ای کیٹگری بھی متعارف ،جونیئر کھلاڑیوں کو بھی معاوضہ ملے گا
اگست 8, 2018
شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی اسمارہ کی چھٹی سالگرہ پر نہایت جذباتی پیغام مداحوں کیساتھ شیئر
مئی 20, 2018
Leave a Reply




