بلوم برگ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے دنیابھرکی مارکیٹس کوپیچھے چھوڑدیا ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مزیدبہتری آسکتی ہے۔ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ بڑ ے سرمایہ کارجلدپاکستان سٹاک ایکس چینج کارخ کرنیوالے ہیں۔ پاکستا ن سٹاک مارکیٹ میں 6 کروڑ40 لاکھ ڈالرکی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے جو 2014 کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق فروری میں ایف اے ٹی ایف فیصلے کے بعدمزیدتیزی آئےگی۔پاکستان کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ اورانسداددہشتگردی کیلئے خاطرخواہ کام کیاگیاہے۔
متعلقہ خبریں
پاکستان مخالف فلموں میں اداکاری کرنے والے بھارتی اداکار سنی دیول بھی پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے
نومبر 18, 2019
1994 میں بھی انہوں نے ایسا ہی کیاتھا،اقتدار سے نکل کر یہ کام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے‘عمران خان نے سنگین الزامات عائد کردیئ
مئی 19, 2018
پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے قومی کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان کر دیا، منصور احمد کے اہلخانہ کو بھی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری
مئی 18, 2018
وزیر اعظم کی جانب سے ایک ارب روپے سے زائد کا صوابدیدی فنڈ اپنے صاحبزادے کو دینے کی خبروں کے بعد ان کے بیٹے عبداللہ عباسی کاموقف بھی سامنے آگیا،کئی سالوں سے کیا کام کررہاہوں اور کتنی رقم لی؟ حیرت انگیز انکشافات
مئی 20, 2018


