Site icon Daira Din Panah – City Portal

پاکستان نے 2017-18 میں 3 لاکھ 70 ہزار میٹرک ٹن کینو برآمد کیے کینو کی مالیت 22کروڑ 20لاکھ ڈالررہی،رواں سال کینوکی برآمدات گزشتہ سال سے 14فیصدزائدرہیں‘پی ایف وی اے

پاکستان نے 2017-18 میں 3 لاکھ 70 ہزار میٹرک ٹن کینو برآمد کیے ۔آل پاکستان فروٹ ویجیٹبل ایسوسی ایشن کے مطابق برآمد کیے گئے کینو کی مالیت 22کروڑ 20لاکھ ڈالررہی۔پی ایف وی اے کے مطابق رواں سال کینوکی برآمدات گزشتہ سال سے 14فیصدزائدرہیں۔

Exit mobile version