باکسنگکھیل

باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کو تیار

برمنگھم : باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کو تیار ہیں، وہ ستمبر میں ورلڈ نمبر 10 کولمبیا کے سیموئیل ورگاس کے خلاف مقابلے لڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں باکسرز 8 ستمبر کو ایرینا برمنگھم میں مد مقابل ہوں گے، جس کا باقاعدہ اعلان دونوں باکسرز کی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔

عامر خان نے اپریل میں ہونے والی فائٹ میں مد نقانل فل گریکو کو صرف 39 سیکنڈز میں ناک آوٹ کر دیا تھا۔

Back to top button