Site icon Daira Din Panah – City Portal

بھارت سے مقابلے کیلئے چین پاکستان کی دفاعی طاقت میں بڑے اضافے کیلئے کیا کررہاہے

بھارت سے مقابلے کیلئے چین پاکستان کی دفاعی طاقت میں بڑے اضافے کیلئے کیا کررہاہے؟پاکستان اور چین کا مشترکہ ’’پروجیکٹ ہنگور‘‘ کیا ہے ؟ بھارتی اخبار کے حیرت انگیز انکشافات،تفصیلات کے مطابق بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے چین پاکستان کو 8 آبدوزیں تیار کرنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔بھارتی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’’پروجیکٹ ہنگور‘‘ کے تحت، چین کا جہاز تیار کرنے والا ادارہ پاکستان کیلئے8 آبدوزیں تیار کر رہا ہے جو جلد ہی پاکستان کو فراہم کر دی جائیں گی۔ بھارت کے پاس 16جبکہ پاکستان کے پاس 10

آبدوزیں ہیں۔

Exit mobile version