ومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی مبارک ہو۔ 22 سالہ جدوجہد کا نتیجہ کامیابی کی صورت میں مل گیا۔ پاکستانیوں کی آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں، ہارنے والی جماعتیں شکست تسلیم کر کے پاکستان کی مضبوطی میں کردار ادا کریں۔واضح رہے کہ وفاق کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی
پاکستان کے بارے میں متنازعہ بیانات دینے والے بھارتی اداکار رشی کپور کا عمران خان کی جیت پر حیرت انگیز ردعمل، ایسی بات کہہ دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا






