علاقائی

دائرہ دین پناہ میں پہلی بار نادرا آفس کا افتتاح

دائرہ دین پناہ،احسان پور، چوک منڈا اور گردونواح کی عوام کیلئے خوشخبری رول ہیلتھ سنٹرہسپتال دائرہ دین پناہ میں بروز سوموار
نادرا آفس کا شاندار افتتاح منسٹر میاں شبیرعلی قریشی صاحب رانا اورنگریب اشرف صاحب اور راناجاوید اقبال خاں نے اپنے دستِ مبارک سے کیا۔
ھم منسٹر میاں شبیرعلی قریشی صاحب اور
رانا اورنگزیب اشرف صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔ جنہوں نے دائرہ دین پناہ، احسان پور، چوک منڈا اور گردونواح کی عوام کے لیے نادرا آفس کا قیام کیا۔


Back to top button