علاقائی

داٸرہ دین پناہ کے شہریوں کی حکام بالا سے اپیل

داٸرہ دین پناہ اور اسکے مضافات میں بدلتے موسم کی وجہ سے مکھیوں اور مچھروں کی بھرمارہےجسکی وجہ سے نزلہ،زکام،فلو، ملیریا اور کرونا وائرس جیسی وبا کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ عوام کی حکام بالا سے اپیل ہے کہ داٸرہ دین پناہ اور مضافات میں فی الفور جراثیم کش اور مچھرمار سپرے کاعمل شروع کروایا جاۓ۔ تاکہ ہماری غریب عوام جو کرونا وائرس اور کام کی بندش  کی وجہ سے پریشان ہے مزید الجھنوں کا شکار نا ہو۔

Back to top button