علاقائی

سرکاری ذرائع ریسکیو1122 کی گاڑیوں کا ناجائز استعمال

جہاں مریضوں کے لیے سواری کا کوئی انتظام نہیں وہیں سرکاری ذرائع ریسکیو 1122کی گاڑی کے ڈرائیور نے ریسکیو 1122کی گاڑیوں کو اپنی روزی کمانے میں لگا دیا اور بس سٹاپ سے سواریاں اٹھانی شروع کر دی ۔

Back to top button