انٹرٹینمنٹ

سائنس فکشن ایکشن اور تھرلر فلم انڈرواٹر کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم انڈر واٹر کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے زیر سمندر بنی ایک سائنس لیبارٹری کے عملے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

کرسٹین سٹیوارٹ کے مرکزی کردار سے سجی فلم اگلے سال 10 جنوری کو ریلیز ہوگی۔

Back to top button