بین الاقوامی

سعودی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کا عمران خان کو بڑا سرپرائز!الیکشن میں تاریخی کامیابی پر ایسا پیغام بھیج دیاکہ کپتان خوشی سے نہال ہوگئے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔عمران خان کے نام ایک پیغام میں شاہ سلمان نے کہا ہے سعودی عوام اور حکومت کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد دیتے ہیں۔ دوسری جانب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے بھی پی ٹی آئی عمران خان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا گیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں پاکستان کی خوشحالی اور عمران خان کی صحت کے لیے بھی دعا کی

Back to top button