بین الاقوامی

سعودی عرب میں افسوسناک حادثہ، 9جاں بحق ، 13 زخمی ہوگئے،6 کی حالت تشویشناک ،زیادہ تر افراد کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ سے مدینہ جانے والی بس کو ہجرہ روڈ پرحادثہ پیش آیا۔حادثے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 13زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔شہری دفاع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق ایشیائی ممالک سے

جواب دیں

Back to top button