پاکستان

عام انتخابات 2018کس تاریخ کو ہونگے؟اعلان کر دیا گیا سمری صدر کو ارسال کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے 26،25 اور 27 جولائی کی تاریخ تجویز کردی۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ کی تاریخ کے لیے سمری بنالی گئی جو صدر مملکت کو بھیج دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کےلیے 27،26،25 جولائی کی تاریخ تجویز ہے جس کی حتمی منظوری صدر مملکت دیں گے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جون کے پہلے ہفتے میں انتخابی شیڈول جاری کیے جانے کا امکان

جواب دیں

Back to top button