فٹبالکھیل

فیفا ورلڈ کپ، پہلا میچ، روس نے سعودی عرب کو ہرادیا

فیفا ورلڈکپ دوہزار اٹھارہ کے افتتاحی میچ میں میزبان روس نے سعودی عرب کو پانچ صفر سے شکست دے دی۔

ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں روسی ٹیم آغاز سے حاوی رہی۔ بارہویں منٹ میں یورے گازنسکی نے گیند کو جال میں ڈالا۔

تینتالیسویں منٹ میں ڈینس چاریشوو نے دوسرا گولز داغ دیا، دوسرے ہاف میں آرٹم نے روس کی جانب سے تیسرا اور چاریشوو نے چوتھا گول کیا۔ کھیل کے آخری لمحات میں گولوفن نے پانچواں گول کیا

جواب دیں

Back to top button