کرکٹکھیل

لارڈزٹیسٹ، پاکستان کے ہاتھوں انگلینڈکو تاریخی شکست

لارڈزٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی فتح۔ انگلینڈکو نووکٹوں سےشکست ۔ دومیچوں کی سیریزمیں پاکستان کو ایک صفرکی برتری حاصل۔ محمدعباس کی آٹھ وکٹیں،مین آف دی میچ قرار۔سیریز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست

جواب دیں

Back to top button