علاقائی

مرحوم ڈاکٹر اختر کلاچی صاحب کی رسم قرآن خوانی

مرحوم ڈاکٹر اختر کلاچی صاحب کی رسم قرآن خوانی بروز جمعہ انکی کلینک کے پیچھے گراؤنڈ میں ادا کی جا ۓ گی اور 11 بجے ختم شریف پڑھایا جاۓ گا۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

ڈاکٹر محمد اختر کلاچی صاحب  2 دسمبر کو اللّٰہ پاک کو پیارے ہوگئے تھے۔ آپ کی نمازجنازہ 2 دسمبر کو احمد یار پارک میں ادا کی گیٔ تھی جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ آپ بہت رحمدل ،خوش اخلاق اور خدا ترس انسان تھے اللہ پاک آپکے درجات بلند فرماۓ اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین۔

Back to top button