علاقائی

مظفر گڑھ ۔محمود کوٹ معصوم پھول جل کر راکھ

مظفر گڑھ ۔
قصبہ گجرات اور چوک قریشی کے درمیان دی لیڈز سکول  کے بچوں کو لے جانے والی وین کا گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ اور آگ لگ گئی

قصبہ گجرات سکول وین میں 26 طلبا سوار تھے۔سکول انتظامیہ

سکول وین میں 3طلبہ موقع پر جھلس کر جانبحق ۔5 کی حالت تشویش ناک

سکول ویگن میں 2 گیس سلنڈر لگے ہوئے تھے۔
حادثہ کی خبر سن کر سیکنڑوں والدین جمع

 

Back to top button