انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ پر قاتلانہ حملہ،شوبز برادری میں خوف و ہراس پھیل گیا

معروف سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی‘جس کے نتیجے میں نامور اداکارہ محفوظ رہیں۔ہفتہ کو اداکارہ کی گاڑی منروا تھیٹر کے باہر کھڑی تھی‘جس وقت فائرنگ کی گئی۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔اس ضمن میں اداکارہ ندا چوہدری کا کہنا تھا کہ میری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کا آغاز کر دیاگیا ہے اور ملزمان کا جلد پتہ لگا لیا

Back to top button