تعلیم

چین کی جانب سے پاکستانی طالب علموں کے لئے شاندار اعلان

لاہور: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے تعلیمی سال 2020-21کے لئے چینی حکومت کی جانب سے پاکستانی طالب علموں کے لئے سکالر شپ کے لئے درخواستیں طلب کر لیں . میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ سکالر شپش انڈر گریجویتس سے پی ایچ ڈی تک کے لئے آزاد کشمیر اور پاکستانی طالب علموں کے لئے ہوگیا۔ اس سکالر شپ کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 5جنوری 2020 مقرر کی گئی

Back to top button