علاقائی

کوٹ ادو: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ملازمین کا احتجاج

تنخواہیں اور پنشن نا ملنے سے گھروں میں فاقے حکام نوٹس لیں

کوٹ ادو: میونسپل کمیٹی کے 185 ریٹائرڈ ملازمین کو 8 ماہ سے پنشن اور ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی گئیں جسکی وجہ سے گھروں میں فاقوں کی نوبت آن پہنچی ہے اس بارے میں متاثرین نے الزام عائد کیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ہر ماہ ہیلے بہانے بنا کر ٹرخا دیتے ہیں۔ جبکہ ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں کی جا رہی ہیں حالانکہ کوٹ ادو شہر میں ایک روپے کا بھی کوئی ترقیاتی کام نا ہوا ملازمین نے وزیر اعلی پنجاب سے تنخواہوں اور پنشن بارے مطالبہ کیا ہے

Back to top button