شجرہ نصب سید عبدالوہاب شاہ بخاریؒ المعروف دین پناہؒ سرکار

سید عبدالوہابؒ بن شاہ حسینؒ

 

شاہ حسینؒ بن شاہ بڈھنؒ

 

شاہ بڈھنؒ بن شاہ قطبؒ

 

شاہ قطبؒ بن شاہ سید محمدؒ

 

شاہ سید محمدؒ بن شاہ سعید احمدؒ

 

شاہ سعید احمدؒ بن شاہ وڈا قطبؒ

 

شاہ وڈا قطبؒ بن شاہ اسماعیلؒ

 

شاہ اسماعیلؒ بن شاہ نصرالدینؒ

 

شاہ نصرالدینؒ بن مخدوم جہانیاں جہان گشتؒ

 

مخدوم جہانیاں جہان گشتؒ بن شاہ سلطان سید احمد کبیرؒ

 

شاہ سلطان سید احمد کبیرؒ بن شاہ جلال الدین سرخ پوشؒ

 

شاہ جلال الدین سرخ پوشؒ بن سید محمد غوثؒ

 

سید محمد غوثؒ بن سید علی عسکرؒ

 

سید علی عسکرؒ بن شاہ جعفر ثانیؒ

 

شاہ جعفر ثانیؒ بن ابراہیم جوابیؒ

 

سید ابراہیم جوابیؒ بن شاہ صدرالدینؒ

 

شاہ صدرالدینؒ بن شاہ شہاب الدینؒ

 

شاہ شہاب الدینؒ بن شاہ مہدیؒ

 

شاہ مہدیؒ بن شاہ اسماعیلؒ

 

شاہ اسماعیلؒ بن امام موسیٰ کاظمؑ

 

امام موسیٰ کاظمؑ بن امام جعفر صادقؑ

 

امام جعفر صادقؑ بن امام محمد باقرؑ

 

امام محمد باقرؑ بن امام زین العابدینؑ

 

امام زین العابدینؑ بن سیدنا حسینؑ

 

سیدنا حسینؑ بن مولیٰ علیؑ شیر خدا

Back to top button
Close