انٹرٹینمنٹ

انیل کپور اپنے کام کوبہت اہمیت دیتے ہیں :سلمان خان

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انیل کپور اپنے کام کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک رئیلٹی شو ’’دس کا دم ‘‘ میں کہا کہ انہوں نے ہمیشہ انیل کپور کو دیکھا ہے ان کوجو کام بھیملتا ہے اسے بہیت محنت اور لگن سے کرتے ہیں۔ انیل کپور نے ان فنکاروں میں سے ایک ہے جو میں نے کبھی کام کرتے نہیں تھکتے اور ان کو ایک اچھے اداکار اور انسان کے طورپایا ہے۔ سلمان نے کہا کہ انیل اوروہ اپنے کیریئر کے آغاز سے دوست ہیں اورکا شمار ان اداکاروں میں

ہوتا ہے جوکام کے دوران اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ان کا معاون اداکار ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے خود کو مطمئن محسوس کرے۔

Back to top button