پاکستان

ترک صدر طیب اردگا ن کا شہباز شریف سے رابطہ۔۔۔ نواز شریف کی گرفتاری پر ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان سمیت دیگر رہنما بھی ورطہ حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

 ترک صدر کا شہباز شریف کو خط، شریف فیملی اورعام انتخابات کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے شہباز شریف کے نام خط میں آئندہ عام انتخابات اور شریف فیملی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کے تعاون سے دوستانہ تعلقات مضبوط ہوئے ، پاک ترک عوام کے دوستانہ تعلقات اگلی نسلوں تک منتقل ہونگے۔گزشتہ روز شہباز شریف کو ملنے والے خط میں ترک صدر نے ترک انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پر شکریہ

بھی ادا کیا جبکہ پاکستان اور ترکی میں دونوںرہنمائوں کی ملاقاتوں کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔

Back to top button