پاکستان

عمران خان کب تک وزیراعظم پاکستان نہیں بن سکتے صدر ممنون حسین نے بڑا سرپرائز دیدیا، تحریک انصاف منتوں پر اتر آئی

عمران خان کی حلف برداری تقریب میں بڑی رکاوٹ سامنے آگئی، تحریک انصاف نے صدر ممنون حسین سے بڑی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف سٹاف نعیم الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں حکومت بنانے کیلئےتیار ہے تاہم 14اگست کی چھٹی کی وجہ سے معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اس موقع پر نعیم الحق نے صدر ممنون حسین سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اپنے 16اگست کے بیرون ملک دورے کو منسوخ کر دیں تاکہ عمران

خان وزارت عظمیٰ کا حلف جلد اٹھا سکیں۔ واضح رہے کہ صدر مملکت کو 13اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری بھجوادی گئی ہے

Back to top button