علاقائی

دائرہ دین پناہ: بجلی کا کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن داود گاڈی جاں بحق

دائرہ دین پناہ: بجلی کا کرنٹ لگنے سے 21 سالہ الیکٹریشن داود گاڈی موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

تفصیل کے مطابق21 سالہ الیکٹریشن محمد دائود گاڈی موضع جنوں میں محمد فاروق گاڈی کے گھر فٹنگ مکمل کر کے بجلی چالو کر رہا تھا کہ بے احتیاطی کی وجہ سے کرنٹ لگا جس کی وجہ سے داود گاڈی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جس کی نماز جنازہ آج8:00 بجے جہانگیر آباد میں ادا کی جائے گی۔

Back to top button