علاقائی

دائرہ دین پناہ رانا جہانزیب کے اےسی ٹائم نے ایک معصوم پھول کچل دیا

دایرہ دین پناہ میں افسوس ناک حادثہ ,, چاہ میرحسن والا کے رہایشی 12 سالہ محمد یوسف ولد احمد شاہ اپنے گھر سے 14 اگست کیلے جھنڈیاں وغیرہ خریدنے کیلیے اپنے بڑے بھائ کے ساتھ پرانا اڈا پر آے کھو کھے کے ساتھ پہلے سے موجود چھوٹے بڑے سب جھنڈیاں بینرز لینے میں مصروف تھے

MNS-1455اسی اثنا میں رانا جہانزیب اے سی ٹائم

آیا جو کہ سپیڈ بھی بلکل کم تھی پچہ محمد یوسف کسی طریقے ٹایر سے لگ گیا جسے فوری طور پہ رورل ھیلتھ سنٹر دایرہ دین پناہ  لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر خالق حقیقی سے جاملا اس کی دادی اسکی والدہ اور بہنوں کو غشی کے دورے اسکا والد محنت مزدوری کے سلسلہ میں بلوچستان ہے

Back to top button