علاقائی

دائرہ دین پناہ سے پرچی جوا کھیلنے والے چار افراد گرفتار

دائرہ دین پناہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے عسکری پٹرول پمپ کے سامنےوالے علاقہ سے چار افراد کو گرفتار کیا ہے جو کہ پرچی جوا، آنکڑہ ٹنڈولہ کھیل رہے تھے۔

عوام سے اپیل ہے کہ وہ ایسی کسی بھی سرگرمی سے باز رہیں نہیں تو دائرہ دین پناہ کی پولیس انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردے گی۔

Back to top button