علاقائی

دائرہ دین پناہ پولیس کی بڑی کامیابی منشیات فروش گرفتار

مخدوم ذوالقرنین سے 300 کپیاں اور 50 عدد ولایتی شراب کی بوتلیں برامد

دائرہ دین پناہ : ایس ایچ او مہر عزیز اللہ اور اے ایس آئی سلیم کی دبنگ کاروائی بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

مخدوم ذوالقرنین نامی شخص سے 300 کپیاں اور 50 عدد ولایتی شراب کی بوتلیں برامد

ایس ایچ او مہر عزیز اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ھوئےکہا کہ تمام منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد اپنا قبلہ درست کر لیں کیونکہ منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد سماج کے ناسور ہیں اور میں ان ناسوروں سے شہر دائرہ دین پناہ کو پاک کر کے رہوں گا

Back to top button