صحت

قبض سے نجات کیلئے

 لیموں اور زتیون کے تیل کو ملا کر استعمال کرنے کا ایسا طریقہ جس کی وجہ سے آپ کی صحت کے مسائل دور ہوجائیں گے

ایک چمچ زتیون کے تیل میں تین سے چار قطرے لیموں کا رس ہر صبح استعمال کرنے سے دل کو تقویت ملے گی . دن میں ایک بارر فع ھاجت صحت کے لیے ضروری ہے ورنہ فاسدمادہ پیٹ میں اکٹھا ہونے سے صحت کے سنگین مسائل پیدا ہو جاتے ہیں ہر صبح لیموں کے چند قطرے اور زتیون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی مین حل کرکے پینے سے قبض ٹھیک ہو جائے گی مثانے کی پتھری : ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل یہ مشروب پینے سے آپ کے مثانے میں موجود پتھری ختم ہوگی اس مشروب کی وجہ سے آپ کے مثانے ،گردے اور جگر کو بھی طاقت ملے گی . اگر ابھی تک آپ نے یہ نسخہ استعمال نہیں کیا تو ایک دفعہ ضرور استعمال کریں بہت فائدہ ہوگا۔

Back to top button