علاقائی

کوٹ ادو : چوک سرور شہید ایکسیدنٹ 4 افراد جاں بحق

کوٹ ادو: چوک سرور شہید اڈا واندھڑ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا چار افراد جاں بحق۔

اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Back to top button