تعلیم

میٹرک کے نتائج کا رزلٹ بزریعہ ایس ایم ایس حاصل کریں

 میٹرک کے سال 2020 کے نتائج کا اعلان آج (ہفتہ) کی شام پانچ بجے ہونے جارہا ہے اور ایسے میں اپنے متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس سے آپ نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے اپنی ویب سائٹ کے علاوہ ایس ایم اس  سروس  بھی شروع کرنے کا اعلان کردیا جس پر آپ مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے بعد نتائج حاصل کرسکیں گے ۔

اس کیلئے آپ کو اپنے موبائل کے میسج میں جانا ہوگا، اپنا رول نمبر لکھیں اور اسے 8029  پر بھیج دیں۔ اس کے جواب میں آپ کو نتیجہ مل جائے گا۔

Back to top button