پاکستان

نام کی جیل مگر کسی ہوٹل سے کم نہیں

 نام کی جیل مگر کسی ہوٹل سے کم نہیں۔۔۔! نیب کے ہاتھوں گرفتار کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو اڈیالہ جیل میں کون کون سی سہولیات حاصل ہیں؟ ایسی تفصیلات سامنے آگئیں کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، نیب کے ہاتھوں گرفتار کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کے بعد بیرک بھیج دیا گیا ،انہیں جیل میں بی کلاس دی گئی ہے۔ جیل میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو بی کلاس ملی ہے، انہیں الگ کمرے میں رکھا گیا ہے ، خدمت گار بھی ملاہے ، جبکہ ٹی وی اور فریج کی سہولت بھی

Back to top button