پاکستان

پاک افغان بارڈر ، ایف سی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

 دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی کا ایک جوان شہید ہوگیا جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے پاک افغان بارڈر کے قریب ایف سی پوسٹ پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے، ایف سے کے پی کے لانس نائیک محمد عمران شہید ہوگئے، جبکہ ایف سی کے دو جوان زخمی بھی ہوئے۔

لانس نائیک محمد عمران کا جمرود سے تعلق ہے۔

Back to top button