پاکستان

وینا ملک نےشوہر سے طلاق لے لی کیونکہ۔۔۔! اداکار نے اچانک تہلکہ خیز اعلان کردیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پاکستانی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہرسے علیحدگی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پروگرام بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستان خوبرو اداکارہ وینا املک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر چکیں ہیںاور انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ میں بطور ایک لڑکی جتنا کر سکتی تھی وہ میں قربان کیا ہے ۔ بول نیوز کے پروگرام میں ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے ویناملک نے بتایاکہ ” اپنے کیریئر کے دوران میں نے ٹی وی ، فلم ، ممیکری، پیروڈی اور شادی بھی کرلی ،
اب کوئی تمنا نہیں رہ گئی کہ کوئی چیز نہیں کی ۔ویناملک نے بتایاکہ ”الحمدللہ، میں اپنے بچوں ابرام اور امل کیساتھ خوش ہوں،شوہر کیساتھ خلع ہوگئی،شادی ایک ایسا نازک رشتہ ہوتاہے اور میں ایک اداکارہ ہونے کے ناطے مثال قائم کرناچاہتی تھی جو میں نے کر کے دکھائی ۔

جواب دیں

Back to top button