اکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریزکا فائنل میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائیگا۔تفصیلات کیم طابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پہلے سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔ دونوں ٹیمیں فائنل سے قبل کھیلے گئے چھ میچوں میں سے دو میچوں میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں ہیں جس میں سے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے کینگروز کو 45 رنز سے شکست دی
متعلقہ خبریں
آسٹریلوی کھلاڑی گلین میکسویل نے سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملانے کے واقعہ پر حیرت انگیزوضاحت کر دی ،ہاتھ کس وجہ سے نہیں ملایا؟ حیرت انگیزانکشاف
جولائی 10, 2018
Carmella vs. Charlotte Flair – SummerSlam Title Match Opportunity: SmackDown LIVE, July 31, 2018
اگست 2, 2018




